حمام ناریہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) عرق کھینچنے کا ایک ظرف جس کے ذریعے پھلوں پھولوں اور گوشت وغیرہ کا عرق بخوبی نکل آتا ہے اور دوا نہیں جلتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) عرق کھینچنے کا ایک ظرف جس کے ذریعے پھلوں پھولوں اور گوشت وغیرہ کا عرق بخوبی نکل آتا ہے اور دوا نہیں جلتی ہے۔